the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج کہا کہ ملک میں سوچھ بھارت کو صرف تصاویر کے لئے شروع کیا گیا۔ انہوں نے مرکزی حکومت کے اس اسکیم کو سستی شہرت کے لئے تحریک قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ مرکزی وزرا نے تصاویر



کے ذریعہ اس پروگرام میں حصہ لیکر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہرت کے نام پر ان تصاویر کو سوشل نٹورکنگس پر اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مودی کی قیادت میں حکومت صرف میڈیا کے ذریعہ تشہیر کرنے کے لئے وقت دے رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.